انسان کے تین دوست تھے علم، دولت اور عزت۔ ایک مرتبہ ان کے بچھڑنے کا وقت آگیا۔ علم نے کہا مجھے درس گاہوں میں تلاش کیا جاسکتا ہے۔ دولت کہنے لگی مجھے امراٴ اور بادشاہوں کے محلات میں تلاش کیا جاسکتا ہے۔ عزت خاموش رہی ، علم اور دولت نے عزت کی خاموشی کی وجہ پوچھی تو عزت ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے بولی جب میں کسی سے بچھڑ جاتی ہوں تو پھر دوبارہ نہیں ملتی۔







LinkBack URL
About LinkBacks
Quote






Bookmarks