facebook fan page    

website tut   

  1. RegisterWelcome to Tafreeh Mela, Pakistani Urdu Forum with allot of tafreeh, urdu shayari, urdu sms, urdu jokes, videos Islam, Ramzan, islamic wallpaper, islamic ebooks, pakistani cricket, mobile games, ringtones, pakistani makeup tutorial, mhendi designs, urdu cooking recipes, News and much more.


    So intezar kis baat ka!! jaldi say LOG IN hoiye, Or Agar aap yahan pehli dafa tashreef laye hain to abhi Register Karein, or Shamil ho jaiye TAFREEH MELA mein. Don't Know How To Register ?

    If you have already registered, or have forgotten your password, use the following forms: -Resend Activation Email - Recover Lost Password



+ Reply to Thread + Post New Thread
Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 16 to 29 of 29

Makkah Mokarrama

This is a discussion on Makkah Mokarrama within the Islamic Pictures forums, part of the Islam category; ...

  1. #1
    °Oº*ÑÅTû®ãll¥ ÛñîQûÉ*°Oº
    unique-style's Avatar
    Status : unique-style is offline
    Join Date : Mar 2007
    Location : Karachi-Pakistan
    Posts : 28,094
    Thanks : 5,324
    Thanked 11,765 Times in 8,046 Posts

    Awards Showcase

    Makkah Mokarrama
























































  2. #16
    Newbie
    Status : fahadjavaid is offline
    Join Date : Dec 2009
    Posts : 13
    Thanks : 0
    Thanked 5 Times in 4 Posts
    Thanks for sharing

  3. #17
    Gender : Male
    Newbie
    Status : AMQ07 is offline
    Join Date : Jun 2010
    Posts : 29
    Thanks : 5
    Thanked 9 Times in 9 Posts
    Thanks, you have done a wonderful job. very imformative pictures

  4. #18
    Real Name : Rizwan Ahmed
    Gender : Male
    Regular Member
    azian_boy1987's Avatar
    Status : azian_boy1987 is offline
    Join Date : Sep 2010
    Location : jhelum , Pakistan
    Posts : 37
    Thanks : 4,294,967,295
    Thanked 2 Times in 2 Posts
    SubhanALLAH. ThX for sharing

  5. #19
    Real Name : hadi zaman
    Gender : Male
    Active member
    hadi zaman's Avatar
    Status : hadi zaman is offline
    Join Date : Aug 2010
    Location : lahore
    Posts : 307
    Thanks : 87
    Thanked 45 Times in 37 Posts
    jAZAK ALLAH for shairng


    21xvyp.jpg

  6. #20
    Gender : Female
    Remember me in ur Prayers
    ~Zeest~'s Avatar
    Status : ~Zeest~ is offline
    Join Date : Sep 2010
    Posts : 19,271
    Thanks : 10,884
    Thanked 8,961 Times in 6,141 Posts
    Blog Entries : 13
    great sharing......................

  7. #21
    Senior member
    Ajnabhi's Avatar
    Status : Ajnabhi is offline
    Join Date : Jan 2010
    Posts : 4,003
    Thanks : 395
    Thanked 885 Times in 713 Posts
    Nice sharing ..........

  8. #22
    Real Name : Shahzad
    Gender : Male
    Senior member
    ShahzadFaiz's Avatar
    Status : ShahzadFaiz is offline
    Join Date : Jul 2010
    Location : Multan, PK
    Posts : 1,288
    Thanks : 570
    Thanked 319 Times in 235 Posts
    nice sharing zia syed: but unique style image not found.

  9. #23
    Real Name : Muhammad Tari Raheel
    Gender : Male
    Regular Member
    طارق راحیل's Avatar
    Status : طارق راحیل is offline
    Join Date : Apr 2008
    Location : Karachi
    Posts : 242
    Thanks : 16
    Thanked 186 Times in 157 Posts
    لَبَّيکَ اَللّٰهُمَّ لَبَّيْکَ لَبَّيْکَ لَا شَرِيْکَ لَکَ لَبَّيْکَ اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلْکَ لَا شَرِيْکَ لَکَ.
    ’’میں حاضر ہوں، یا اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریفیں اور نعمتیں تیرے لئے ہیںاور ملک بھی، تیرا کوئی شریک نہیں‘‘۔



    [ click to download ]




    خطبۃ الودع





    9 زوالحجہ 10 ھ کو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے عرفات کے میدا ن میں تمام مسلمانوں سے خطاب فرمایا۔ یہ خطبہ اسلامی تعلیمات کا نچوڑ ہے۔ اور اسلام کے سماجی ، سیاسی اور تمدنی اصولوں کا جامع مرقع ہے، اس کے اہم نکات اور ان کے مذہبی اخلاقی اہمیت حسب ذیل ہے۔









    خطبہ





    ’’سب تعریف اللہ ہی کے لیے ہم اسی کی حمد کرتے ہیں۔ اسی سے مدد چاہتے ہیں۔ اس سے معافی مانگتے ہیں۔ اسی کے پاس توبہ کرتے ہیں اور ہم اللہ ہی کے ہاں اپنے نفسوں کی برائیوں اور اپنے اعمال کی خرابیوں سے پناہ مانگتے ہیں۔ جسے اللہ ہدایت دے تو پھر کوئی اسے بھٹکا نہیں سکتا اور جسے اللہ گمراہ کر دے اس کو کوئی راہ ہدایت نہیں دکھا سکتا۔ میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ ایک ہے۔ اس کا کوئی شریک نہیں اور میں شہادت دیتا ہوں کہ محد اس کا بندہ اور رسول ہے۔





    اللہ کے بندو! میں تمہیں اللہ سے ڈرنے کی تاکید اور اس کی اطاعت پر زور طور پر آمادہ کرتا ہوں اور میں اسی سے ابتدا کرتا ہوں جو بھلائی ہے۔





    لوگو! میری باتیں سن لو مجھے کچھ خبر نہیں کہ میں تم سے اس قیام گاہ میں اس سال کے بعد پھر کبھی ملاقات کر سکوں۔





    ہاں جاہلیت کے تمام دستور آج میرے پاؤں کے نیچے ہیں





    عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر ، سرخ کو سیاہ پر اور سیاہ کو سرخ پر کوئی فضیلت نہیں مگر تقویٰ کے سبب سے ۔





    خدا سے ڈرنے والا انسان مومن ہوتا ہے اور اس کا نافرمان شقی۔ تم سب کے سب آدم کی اولاد میں سے ہو اور آدمی متی سے بنے تھے۔





    لوگو! تمہارے خون تمہارے مال اور تمہاری عزتیں ایک دوسرے پر ایسی حرام ہیں جیسا کہ تم آج کے دن کی اس شہر کی اور اس مہینہ کی حرمت کرتے ہو۔ دیکھو عنقریب تمہیں خدا کے سامنے حاضر ہونا ہے اور وہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال فرمائے گا۔ خبردار میرے بعد گمراہ نہ بن جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں کاٹتے رہو۔





    جاہلیت کے قتلوں کے تمام جھگڑے میں ملیامیٹ کرتا ہوں۔ پہلا خون جو باطل کیا جاتا ہے وہ ربیعہ بن حارث عبدالمطلب کے بیٹے کا ہے۔ (ربیعہ بن حارث آپ کا چچیرا بھائی تھا جس کے بیٹے عامر کو بنو ہذیل نے قتل کر دیا تھا)





    اگر کسی کے پاس امانت ہو تو وہ اسے اس کے مالک کو ادا کر دے اور اگر سود ہو تو وہ موقوف کر دیا گیا ہے۔ ہاں تمہارا سرمایہ مل جائے گا۔ نہ تم ظلم کرو اور نہ تم پر ظلم کیا جائے۔ اللہ نے فیصلہ فرما دیا ہے کہ سود ختم کر دیا گیا اور سب سے پہلے میں عباس بن عبدالمطلب کا سود باطل کرتا ہوں۔





    لوگو! تمہاری اس سرزمین میں شیطان اپنے پوجے جانے سے مایوس ہو گیا ہے لیکن دیگر چھوٹے گناہوں میں اپنی اطاعت کئے جانے پر خوش ہے اس لیے اپنا دین اس سے محفوظ رکھو۔





    اللہ کی کتاب میں مہینوں کی تعداد اسی دن سے بارہ ہے جب اللہ نے زمین و آسمان پیدا کئے تھے ان میں سے چار حرمت والے ہیں۔ تین (ذیقعد ذوالحجہ اور محرم) لگا تار ہیں اور رجب تنہا ہے۔





    لوگو! اپنی بیویوں کے متعلق اللہ سے ڈرتے رہو۔ خدا کے نام کی ذمہ داری سے تم نے ان کو بیوی بنایا اور خدا کے کلام سے تم نے ان کا جسم اپنے لیے حلال بنایا ہے۔ تمہارا حق عورتوں پر اتنا ہے کہ وہ تمہارے بستر پر کسی غیر کو نہ آنے دیں لیکن اگر وہ ایسا کریں تو ان کو ایسی مار مارو جو نمودار نہ ہو اور عورتوں کا حق تم پر یہ ہے کہ تم ان کو اچھی طرح کھلاؤ ، اچھی طرح پہناؤ۔





    تمہارے غلام تمہارے ہیں جو خود کھاؤ ان کو کھلاؤ اور جو خود پہنو وہی ان کو پہناؤ۔





    خدا نے وراثت میں ہر حقدار کو اس کا حق دیا ہے۔ اب کسی وارث کے لیے وصیت جائز نہیں۔ لڑکا اس کا وارث جس کے بستر پر پیدا ہو، زناکار کے لیے پتھر اوران کے حساب خدا کے ذمہ ہے۔





    عورت کو اپنے شوہر کے مال میں سے اس کی اجازت کے بغیر لینا جائز نہیں۔ قرض ادا کیا جائے۔ عاریت واپس کی جائے۔ عطیہ لوٹا دیا جائے۔ ضامن تاوان کا ذمہ دار ہے۔





    مجرم اپنے جرم کا آپ ذمہ دار ہے۔ باپ کے جرم کا بیٹا ذمہ دار نہیں اور بیٹے کے جرم کا باپ ذمہ دار نہیں۔





    اگر کٹی ہوئی ناک کا کوئی حبشی بھی تمہارا امیر ہو اور وہ تم کو خدا کی کتاب کے مطابق لے چلے تو اس کی اطاعت اور فرمانبرداری کرو۔





    لوگو! نہ تو میرے بعد کوئی نبی ہے اور نہ کوئی جدید امت پیدا ہونے والی ہے۔ خوب سن لو کہ اپنے پروردگار کی عبادت کرو اور پنجگانہ نماز ادا کرو۔ سال بھر میں ایک مہینہ رمضان کے روزے رکھو۔ خانہ خدا کا حج بجا لاؤ۔





    میں تم میں ایک چیز چھوڑتا ہوں۔ اگر تم نے اس کو مضبوط پکڑ لیا تو گمراہ نہ ہوگے وہ کیا چیز ہے؟ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ۔‘‘





    اس جامع خطبہ کے بعد آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا:





    ’’لوگو! قیامت کے دن خدا میری نسبت پوچھے گا تو کیا جواب دو گے؟ صحابہ نے عرض کی کہ ہم کہیں گے کہ آپ نے خدا کا پیغام پہنچا دیا اور اپنا فرض ادا کر دیا‘‘۔ آپ نے آسمان کی طرف انگلی اٹھائی اور فرمایا۔’’اے خدا تو گواہ رہنا‘‘۔ ’’اے خدا تو گواہ رہنا‘‘ اے خدا تو گواہ رہنا اور اس کے بعد آپ نے ہدایت فرمائی کہ جو حاضر ہیں وہ ان لوگوں کو یہ باتیں پہنچا دیں جو حاضر نہیں ہیں۔









    خطبہ حجۃ الودع کی اہمیت





    1۔ یہ خطبہ تمام دینی تعلیمات کا نچوڑ ہے۔ اس کا نقطہ آغاز اللہ اور اس کے بندے کے درمیان صحیح تعلق کی وضاحت کرتا ہے اور بھلائی کی تلقین کرتا ہے۔





    2۔ خطبہ حجۃ الوداع اسلام کے معاشرتی نظام کی بنیادیں مہیا کرتا ہے۔ معاشرتی مساوات ، نسلی تفاخر کا خاتمہ ، عورتوں کے حقوق ، غلاموں کے ساتھ حسن سلوک ایک دوسرے کے جان و مال اور عزت کا احترام، یہی وہ بنیادیں ہیں جن پر اسلام کا معاشرتی نظام ترتیب پاتا ہے۔





    3۔اس خطبہ نے معاشی عدم توازن کا راستہ بند کرنے کے لیے سود کو حرام قرار دیا کیونکہ سود سرمایہ دار طبقہ کو محفوظ طریقہ سے دولت جمع کرنے کے مواقع فراہم کرتا ہے اور ان کی تمام افائش دولت سودی سرمائے کے حصول ہی کی وجہ سے ہوتی ہے۔





    4۔ اس خطبہ نے بہت سے اہم قانونی اصول متعین کئے ہیں۔ مثلاً انفرادی ذمہ داری کا اصول وراثت کے بارے میں ہدایت ۔ 5۔ سیاسی طور پر خطبہ اسلام کے منشور کی حیثیت رکھتا ہے۔ دنیا بھر کو اس خطبہ کے ذریعہ بتایا گیا کہ اسلامی حکومت کن اصولوں کی بنیاد پر تشکیل پائے گی ۔ اور ان اصولوں پر تعمیر ہونے والا یہ نظام انسانیت کے لیے رحمت ثابت ہوگا۔ اسی بناء پر ڈاکٹر حمید اللہ نے اسے انسانیت کا منشور اعظم قرار دیا ہے۔





    6۔ یہ ہمارے محبوب نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری پیغام ہے اور اس میں ہم ہی مخاطب بنائے گئے ہیں۔ اس کی نوعیت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وصیت کی سی ہے۔ اس کے ایک ایک بول پر حضور نے درد بھرے انداز سے آواز بلند کی ہے۔ کہ میں نے بات پہنچا دی ہے لہٰذا لازم ہے کہ اسے پڑھ کر ہماری روحیں چونک جائیں۔ ہمارے جذبے جاگ اٹھیں۔ ہمارے دل دھڑکنے لگیں۔ اور اہم اپنی اب تک کی روش پر نادم ہو کر اور کافرانہ نظاموں کی مرعوبیت کو قلاوہ گردنوں سے نکال کر محسن انسانیت کا دامن تھام لیں۔ اس لحاظ سے یہ ایک دعوت انقلاب ہے۔







    مسجد حرام و خانہ کعبہ











    جمرہ عقبہ کا ستون، نچلی منزل سے











    مزدلفہ











    خیموں کا شہر منٰی

















    بیت اللہ اور مسجد حرام












    رکن یمانی









    حجراسود





    مسجد نبوی





    مقام ابراہیم






    حرم قدسی کے جنوبی حصے میں واقع مسجد اقصیٰ















































    طائف میں ایک خوبصورت مسجد کا منظر















    Last edited by saviou; 11-22-2010 at 10:17 AM. Reason: watermark images removed

  10. #24
    Real Name : Shahzad
    Gender : Male
    Senior member
    ShahzadFaiz's Avatar
    Status : ShahzadFaiz is offline
    Join Date : Jul 2010
    Location : Multan, PK
    Posts : 1,288
    Thanks : 570
    Thanked 319 Times in 235 Posts
    well bahut umda post. ALLAH BLESS U ALL THE FAMILY

  11. #25
    Real Name : Waqar Hussain
    Gender : Male
    M@In ALbela M@I M@sTana
    Waqar Hussain's Avatar
    Status : Waqar Hussain is offline
    Join Date : Aug 2008
    Location : chand k paar
    Posts : 26,904
    Thanks : 3
    Thanked 5,505 Times in 4,530 Posts

    Awards Showcase

    nice work

  12. #26
    Gender : Female
    Senior member
    Khamoush_Naina's Avatar
    Status : Khamoush_Naina is offline
    Join Date : Sep 2010
    Location : Karachi
    Posts : 1,418
    Thanks : 1
    Thanked 457 Times in 336 Posts
    jazak allah

  13. #27
    Gender : Female
    Senior member
    ~Pari Gul~'s Avatar
    Status : ~Pari Gul~ is offline
    Join Date : Nov 2010
    Posts : 5,860
    Thanks : 517
    Thanked 2,363 Times in 1,547 Posts
    jazakallah...............

  14. #28
    Gender : Male
    Regular Member
    Habeel's Avatar
    Status : Habeel is offline
    Join Date : Nov 2010
    Posts : 259
    Thanks : 458
    Thanked 129 Times in 72 Posts
    ma sha Allah

    jazak Allah & sukria

  15. #29
    Real Name : NooR
    Gender : Female
    Regular Member
    NooooR's Avatar
    Status : NooooR is offline
    Join Date : Mar 2012
    Location : Karachi
    Posts : 58
    Thanks : 15
    Thanked 33 Times in 19 Posts
    SUBHAN aLLAH........
    I want to know hm apny pc se pic ko kesy uplod kr sakty hen yahan p option nahi h sirf url ka option h....JAZAKALLAH O KHERA.....

 

 

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
 
 
vBulletin Skin by CompletevB