Imam Abu Hanif kiss ke muqlid thay? Agar woh Mujtahid thay to maa ke pait se to mujtahid paida nahi hoyai thay na. Ilm hasil karnay ke badd hi Mujtahid banay thay. Jab tak mujtahid nahi thay uss waqat kis ke muqlid thay?
This is a discussion on Muqlid ya Mujtahid? within the Islamic Question and Answer forums, part of the Islam category; Imam Abu Hanif kiss ke muqlid thay? Agar woh Mujtahid thay to maa ke pait se to mujtahid paida nahi ...
Imam Abu Hanif kiss ke muqlid thay? Agar woh Mujtahid thay to maa ke pait se to mujtahid paida nahi hoyai thay na. Ilm hasil karnay ke badd hi Mujtahid banay thay. Jab tak mujtahid nahi thay uss waqat kis ke muqlid thay?
Yay kia balain hain?
dark bhai teek boltai hai i think nazeer bhai app k barey main
آپی میری آپ سے درخواست ہے کہ اگر کسی چیز کے بارے میں علم نہ ہو تو اس قسم کے الفاظ استعال نہیں کرنے چایہیں مجتہد اس شخص کو کہتے ہیں جو قرآن اور حدیث سے استدلال کر کے مسایل کا استنباط کر سکتا ہو جو بہت بڑا عالم ہوتا ہے آجکل کے دور میں اس قسم کے عالم نہیں ہیں عموماً یہ لفظ امام احمد بن حنبلؒ امام ابو حنیفہؒ امام شافعیؒ امام مالکؒ کے لیے استعمال ہوتا ہے
شاہد بھای میں ان باتوں کے جوابات دے چکا ہوں لیکن آپ گھما پھرا کر پھر وہ ہی باتیں کر رہے ہیں
نہیں اللہ نے انکو بنایا تھا انکی محنت نے اور جو کام انہوں نے کیا وہ کوی اور نہ کر سکا اگر کوی اور کر سکتا تو اسکا نام بھی ا س لسٹ میں شامل ہو جاتا مثال کے طور پر امام بخاری کی کتاب کو جو ہم کہتے ہیں اصحح الکتاب بعد الکتاب اللہ یہ کوی اس کو حضور ﷺ نے نہیں بنایا تھا بلکہ امام بخاریؒ نے جو محنت کی احادیث کو جمع کرنے میں اور پھر اس سے انکی کتاب کو یہ فضیلت حاصل ہوی
Mujhay abhi bhi samajh naheen ai kay inkay kia karnamay thay?
دیکھں ہر شخص یہ نہیں سمجھتا کہ فلاں حدیث کا کیا مطلب ہے اور ہم فلاں حدیث سے کیا کیا سمجھ سکتے ہیں یا ان چند احادیث میں اختلاف ہے تو ان میں سے کس حدیث پر عمل کریں گے مثال کے طور پر قرآن اور حدیث میں اصول بیان کیے گءے ہیں اور انہوں نے ان اصولوں کو مد ںظر رکھ کر شریعت کے مطابق زندگی بصر کرنے کا طریقہ بیان کیا مطلب کے اس سے شرع نکالی
Aur haan kisi bhi hadees ko samajhnain main zara si bhi kaji naheen huwi.
Aisi hadees ya hadeesain paish karain jo main naheen samajh sakti.
مجھے آپکی اکثر باتیں غصے میں اور تنزیہ لگ رہی ہیں کیا ایسا ہی ہے یا مجھے لگ رہا ہے پلیز اس بارے میں ضرور بتاءیں کہ کہیں میں غلط تو نہیں ہوں دیکھیں آپ نے ابی احادیث کی کتابوں کو کھول کر ان کا مطالعہ نہیں کیا جہاں تک میرا علم ہے فضایل والی احادیث آسان ہوتی ہیں اور مسایل والی مشکل آپ نے صرف صحہ ستہ کا نام سنا ہو گا جبکہ احادیث کے اور بھی بہت کتابیں ہیں جنکے بارے میں عوام نہیں جانتی آپکی بات کافی حد تک ٹھیک بھی ہے کیونکہ جیسا دماغ ان کے پاس تھا وہ عام لوگوں کے پاس نہیں ہے جیسا کے امام ابو حنیفہ کی زندگی کے واقعات سے پتا چلتا ہے اس بارے میں سب سے اچھی کتاب عقود الجمعان ہے اگر احادیث سمجھنا اتنا آسان ہوتا تو سب گھروں میں کتابیں رکھ کر بیٹھ جاتے مدارس کی ضرورت نہ ہوتی جو سمجھ ایک حساب کے سوال کی ایک ریاضی دان کو ہو گی اتنی کسی ساینسدان کو نہیں ہو گی اسی طرح قرآن اور حدیث کو جتنا انہوں نے سمجھا اتنا دوسروں نے نہیں سمجھا خود محدثین کے بیانات ہیں اس بارے میں کہ احادیث کو فقہا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں محدثین سے اسی لیے خود صحا ستہ کے محدثین نے بھی تقلید کی یعنی کے فقہا کے بیان کردہ مسایل پر عمل کیا جو انہوں نے احادیث سے اخذ کیے تھے
Naheen aisa hargiz naheen gussa aur tanz kioon main samajhna chah rahi hoon guthti suljana chah rahi hoon ya apni ya aap ki.
Naheen mera mood bohat achcha hai. Muzhab seekhnay kay waqt to bohat achcha rehta hai.
Yoon samjhain kay main sahi tor say samajhna chah rahi hoon.
Islam ka mamla hai is liaay mazaq say kaam naheen lay rahi kay aap ko bura na lug jaay.
Aap say aik ustad samajh kar samajhnay ki koshish kar rahi hoon. Aap say meri koi baat kabhi naheen huwi to narazgi kaisi.
Apni confusion door kar lain meray bhai aur samjhain mujhay tahammul say.
Answer is Done So Thread Closed
Alhamdolillah Allah ka karam hai meri urdu ki aap fikar na karain mushkil tareen urdu bhi use kar saktay hain. Ub yahan itna use naheen ho sakta hai agar kabhi aisa huwa kay yaad na aya ya samajh na aya to pooch loon gi main jhijhakti naheen kisi say kuch poochnay aur seekhnay main.
Main nain kaha na itni jaldi naheen bura manti, bohat time lugta hai jub tuk kay koi bohat ziada jaan ka azab na bun jaay. "I don't have mind to mind to soon".
Aap samjhain. Bohat khushi ho rahi hai aap say seekh kar.
Bookmarks