ایک بوڑھے کسان نے اپنے بیٹے کو جیل میں خط لکھا
پیارے بیٹے! تمھارے جیل جانے کے بعد میں بوڑھا، آلو کی فصل کاشت نہیں کر سکوں گا، کیونکہ مجھ سے مشقت کا کام نہیں ہو سکتا، کاش تم میری کچھ مدد کر سکتے
بیٹے نے جوابی خط لکھا
ابا جی! آپ کھیت میں ہل نہ چلانا کیونکہ وہاں میں نے اسلحہ دبایا ہوا ہے
اگلے دن پولیس نے سارے کھیت کھود ڈالے، لیکن انہیں وہاں کچھ نہیں ملا
بیٹے نے پھر خط لکھا
ابا جی! اب آپ آلو کی فصل کاشت کر سکتے ہیں میں جیل سے آپ کے لئے اتنا ہی کر سکتا ہوں۔







LinkBack URL
About LinkBacks
Quote




Bookmarks