![]()
![]()
![]()
![]()
جی تو دوستو ! امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ۔ ۔ ۔۔ ۔۔
انشاء اللہ
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اگست کے مہینہ کی ہمارے لئیے کیا اہمیت ہے ۔ ۔
اس مہینے میں اس پیارا سا ملک دنیا کے نقشے پہ ابھرا ، جو کی رہتی دنیا تک قائم و دائم رہے
گا انشاء اللہ ۔ ۔ ۔۔ ۔
![]()
میں آج یہاں پر ایک مقابلہ شروع کرنے جا رہا ہوں جس میں آپ سبھی لوگ اپنی پسند کی
شاعری جو کے صرف میرے پیارے وطنپاکستان
کے حوالے سے ہو گی ۔ ۔ ہمارے ساتھ شئیر کریں گے ۔ ۔ ۔
اور ہاں شئیرنگ کرتے وقت یہ یاد رکھا جائے کہ شاعری "پاکستان" کے شان شایان ہو ۔ ۔ ۔
![]()
![]()
-: قواعد و ضوابط درج ذیل ہیں
جیسا کہ ایک ممبر صرف ایک بار ہی اپنی شاعری پوسٹ کرے گا۔ ۔ ۔ ۔
کوئی کسی کی پوسٹ کے بارے میں کوئی غلط رائے نہیں دے گا اور کسی ممبر کو بحث و مباحصہ کی اجازت نہیں ہو گی ۔ ۔ ۔۔ ۔
جو شاعری ایک دفعہ پوسٹ ہو چکی ہو گی پھر سے اسے شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی ۔ ۔ ۔
اور ایک پولنگ کے ذریعے جیتنے والے خوش نصیب کا نام نکالا جائے گا۔ ۔ ۔
مقابلے کی آخری تاریخ 10 اگست 2009 ہے ۔ ۔۔
اس کے بعد پوسٹ کی جانے والی شاعری کو پولنگ میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ ۔ ۔
14 اگست کو بذریعہ پولنگ جیتنے والے خوش نصیب کو ایک بہت ہی خوبصورت اور سرپرائزنگ انعام سے نوازا جائے گا ۔ ۔ ۔
تو تفریح میلہ کی پیاری سی فیملی کے محترم اور پیارے سے ممبران جلدی سے شروع ہو جاؤ اور دکھا دو دنیا کو آپ اپنے پیارے وطن سے کتنا پیار کرتے ہو ۔ ۔
![]()
![]()
![]()
![]()
So game let start . .. ..
{(winner)}







LinkBack URL
About LinkBacks


Quote





Bookmarks