jazak Allah khaira bhai
افسوس کی بات ہے کہ آج بھی منکرین حدیث صحیح بخاری پر اعترض کرتے ہیں حالانکہ ان کے اپنے علماء کہ چکے ہیں کہ صحیح بخاری اور صحیح مسلم پر جرح بے شرمی کی بات ہے ثبوت خود پڑھ لیں