Assalam o aLaikum TM
iS thread may roz koi b funny poetry add kar sate hain,,chahey to khud ki bna kar b share kar skate hain
iS thread may roz koi b funny poetry add kar sate hain,,chahey to khud ki bna kar b share kar skate hain
جس شخص کو اوپر کی کمائی نہیں ہوتی
سوسائٹی اس کی کبھی "ہائی" نہیں ہوتی
تب تک تو بھری بزم میں*لگتا ہے معزز
جب تک کہ غزل اس نے سنائی نہیں ہوتی
پولیس کرا لیتی ہے ہر چیز برآمد
اس سے بھی کی جس نے یہ چرائی نہیں ہوتی
دھوکہ و فریب اس میں ہیں بس اس کے علاوہ
اس شہر میں کوئی بھی برائی نہں ہوتی
کرتی ہے اسی روز وہ شاپنگ کا تقاضا
جس روس میری جیب میں پائی نہیں*ہوتی
Last edited: